Maulana Wahiduddin Khan

Opposite effect of modern civilization

“Modern civilization was supposed to make people happy and comfortable, but today we see more cases of depression, tension, suicide and murder. Why this opposite effect?”Asked by مسٹر روی, بینگلور

He answers at 58:06 in Discovery of Paradise · 2 min 12 sec

His answer, in his own words
58:06
maulana, agla sawal bangalore se kiya hai. maulana, agla sawal bangalore se kiya hai mr. ravi ne, aur unhon ne likha hai ke: "modern civilization was supposed to make people happy and comfortable, but today we see more cases of depression, tension, suicide and murder. This is much much more than when civilization was not so modern in earlier periods. Why this opposite effect? واٹ از دا ریزن اکارڈنگ ٹو یو مولانا؟" دیکھیں، میرے علم میں تو کوئی بھی شخص نہیں جو یہ کلیم کرے کہ ماڈرن سویلائزیشن نے لوگوں کو ہیپینس دیا ہے۔
58:51
ایسا کوئی مجھے نہیں معلوم۔ ماڈرن سویلائزیشن چاہتی تھی دینا ہیپینس، یعنی لیکن مل گئی ہے، وہ چیز اچیو ہو گئی ہے۔ تو کوئی بھی نہیں کلیم کر تا۔ جیسے مثال کے طور پر دیکھیں، لارڈ بارڈن رسل، جو برٹش پلاسفر ہے، کچھ کتاب ہے ہیپینس، اسی پر ہے۔
59:15
اس نے کہا کہ ہیپینس جو ہے، ہم نہیں پا سکے۔ ہیپینس شاید اچیوبلی نہیں ہے۔ تو ماڈرن سویلائزیشن نے انسان کے لیے کچھ نئی اپرچونیٹیز دی ہیں، یہ صحیح ہے۔ مثلاً، یہ جو ہے کمیونیکیشن پہلے نہیں تھا، لیکن یہ کہنا صحیح نہیں ہے کہ اس نے ہیپینس بھی دے دی۔ دے دی ہے، یہ تو کوئی بھی کلیم نہیں کرتا۔ میرے خیال سے چاہا تھا کہ ہیپینس دے دے سکے وہ، لیکن وہ یعنی پیکٹلی دے دیا انہوں نے۔ ایسا تو نہیں ہے، بلکہ اس تجربے سے پتہ چلتا ہے کہ مٹیریل سویلائزیشن کے سوا کچھ اور ہمیں چاہیے۔
1:00:01
جو مٹیریل کلچر ہے، یا مٹیریل سویلائزیشن ہے، یا مٹیریل ڈیولپمنٹ ہے، اس کے سوا کچھ اور ہمیں چاہیے، تب ہمیں ریئل ہیپینس ملے گی۔ اس ایکسپیرینس سے تو یہ بات ثابت ہوتی ہے۔ مولانا، اگلا سوال لینے سے پہلے ایک کمنٹ پڑھنا چاہیں گے جو ڈاکٹر صفینہ تبسم نے بھیجا ہے اجمیر سے۔
All questions he answeredThe whole lecture, from this momentWatch on YouTube

Machine transcription. These are his recorded words, written down by software from the Urdu he speaks — so a line may carry a misheard word. Every timestamp above opens the video at that second: one tap and you can hear him say it. Quote it as speech, and link to the moment.