“After much searching I reached your literature; through study and reflection I came to know something, but I believe this all happened by God's grace. Please tell us about this.”Asked by Mehtab, Dhamapur
مولانا، اگلا سوال مہتاب صاحب نے کیا ہے دھامپور سے، اور انہوں نے لکھا ہے: "میں بہت تلاش کے بعد آپ کے لٹریچر تک پہنچا، تب سٹڈی اور غور و فکر سے کچھ جان پایا، مگر میں یہ سمجھتا ہوں کہ یہ سب خدا کی توفیق سے ہوا۔" اس کے بارے میں آپ بتائیں۔ دیکھیں، قرآن کی ایک آیت ہے: "لو وجدت فہم خیر الاسماء الاسماء۔" اللہ اگر ان کے اندر خیر دیکھتا تو ان کو سنواتا۔ "یاسماعو" معنی ہوتے ہیں سنوانا۔ تو میں سمجھتا ہوں کہ جو اصل چیز ہے، وہ ہے خیر۔ خیر کے معنی کیا ہیں؟
یہاں پر اس آیت میں طلب، سیکھنے کی سپرٹ۔ تو جڑ کی بات جو ہے، وہ سیکھنے کی سپرٹ ہے۔ اس کو توفیق ملتی ہے۔ اس آیت میں خیر سے مراد ہے سیکھنے کی سپرٹ۔ تو جس آدمی کے اندر سیکھنے کی سپرٹ ہوگی، اس کو ضرور سچائی ملے گی۔ اگر سیکھنے کی سپرٹ نہ ہو، تب ڈاؤٹ فل ہے اس کا سچائی کو پانا۔
مولانا، اگلا سوال کیا ہے بھومنیشور سے قاضی مجیب صاحب نے، اور انہوں نے لکھا ہے کہ: "مولانا، you often teach everyone to become well-wisher for others." I want to know from you what is true well-wishing.
Machine transcription. These are his recorded words, written down by software from the Urdu he speaks — so a line may carry a misheard word. Every timestamp above opens the video at that second: one tap and you can hear him say it. Quote it as speech, and link to the moment.