Maulana Wahiduddin Khan

How to become wise and your formula for wisdom

“How can one become wise? What is your formula for all of us?”Asked by Khalid, Kolkata

He answers at 1:08:03 in Islam in Daily Life · 2 min 26 sec

His answer, in his own words
1:08:03
مولانا اگلا سوال کلکتہ سے ہے، خالد صاحب کا۔ انہوں نے لکھا ہے: "How can one become wise?" مولانا صاحب "What is your formula for all of us?" وائز۔ وائز۔ ڈبلیو آئی ایس سی؟ جی۔ دیکھیے، سب سے مشکل کام ہے وائز بننا۔ یعنی وزڈم کو اچیو کرنا سب سے مشکل کام ہے۔ مشکل اس لیے کہ اس کی کوئی پرائز دیت ا نہیں ہے۔ وائز بننا تو سب چاہتے ہیں۔ پرائز کوئی دیتا نہیں۔ اور پرائز کیا ہے؟
1:08:41
پورے معنوں میں ابجیکٹو تھنکنگ۔ یعنی آپ کے اندر باعث نہ ہو، تعصب نہ ہو، نفرت نہ ہو۔ اپنے اور غیر کا کانسیپٹ نہ ہو۔ ہر انسان کو آپ انسان سمجھیں۔ اور پھر آپ کی سوچ میں یہ چیز ہو کہ میں جو بول رہا ہوں، جو میں سوچ رہا ہوں، وہ اللہ کے سامنے مجھے اس کا جواب دینا ہے۔ اس اسپیٹ کے ساتھ جب آپ سوچیں گے تو وزڈم آپ کو ملے گی۔ لیکن یہ قیمت دیتے نہیں لوگ۔ جب سمجھتے ہیں کہ مجھے وزڈم مل جائے گ
1:09:13
ی تو یہ اس اس اس اس قیمت کو دیے ہوئے کسی کو وزڈم ملنے والی نہیں ہے۔ وزڈم کا ایک فارمولا احادیث میں یہ ہے کہ آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دعا میں کہا کہ "اللهم ار الحق حقا و رکن تباہ و ان الباطل باطلا و رکن تناوہ و ان الاشیاء کما ہے" ۔ اے اللہ، مجھے چیزوں کو، اے اللہ، مجھے حق کو حق کے روپ میں دکھا۔ اور اے اللہ، مجھے باطل کو باطل کے روپ میں دکھا۔ اے اللہ، مجھے چیزوں کو ویسے ہی دکھا جیسا کہ وہ ہیں۔ یہ ہے وزڈم۔ تو پھر اس وزڈم کے لیے تو آپ کو آخری حد تک ابجیکٹو ڈالنی پڑتی ہے۔
1:10:05
آج آپ آپ جانتے ہیں کہ ابجیکٹیوٹی مشکل ترین کام ہے انسان کے اندر۔ ہر آدمی کہیں نہ کہیں باعث ہوتا ہے۔ کہیں نہ کہیں اس کو جذبات سے مغلوب رہتا ہے۔ کہیں نہ کہیں اس کے یعنی پرسنل سوچ غالب رہتی ہے اس کے اوپر۔ تو ایز اٹ از وہ دیکھ نہیں پاتا۔ اور جو آدمی یہ یہ کنڈیشن پوری کرے، اس کو وزڈم مل جائے گی۔ مولانا اگلا سوال لینے سے پہلے ایک کمنٹ پڑھنا چاہیں گے جو دوحہ، قطر سے مولانا عبدالباسط عمری کا آیا ہے۔
All questions he answeredThe whole lecture, from this momentWatch on YouTube

Machine transcription. These are his recorded words, written down by software from the Urdu he speaks — so a line may carry a misheard word. Every timestamp above opens the video at that second: one tap and you can hear him say it. Quote it as speech, and link to the moment.