Search
All
Answers
Verses & Hadith
Lectures
5
Clips
Results for “Edison”
Download
With timestamps
Word (.docx)
Spreadsheet (.csv)
Plain text
Word (.docx)
Spreadsheet (.csv)
← All results
Lectures
5
at 37:36
Problem of Suffering | October 29, 2007
ایک Example لیجیے آپ۔ کچھ بچے پیدا ہوتے ہیں جو پیدائشی طور پر کچھ Disabled ہوتے ہیں۔ ان میں کوئی کمی ہوتی ہے۔ اب اس کو لے کر Philosopher کیا کہتے ہیں؟ کہ دیکھو بھئی Disabled بچے پیدا ہوئے۔ یہ کیا ہے؟ یہ بھی Wrong Angle سے دیکھنا۔ میں آپ کو Example دیتا ہوں
Edison
کی۔ Thomas Alva
Lecture
at 38:08
Problem of Suffering | October 29, 2007
Thomas Alva
Edison
جو ہے وہ Invention کی History میں سب سے بڑا Scientist مانا جاتا ہے۔ اکیلے اس ایک انسان نے ایک ہزار سے زیادہ Invention کیا۔ ایک ہزار سے زیادہ۔ Thomas Alva
Edison
۔ American Scientist۔ اب دیکھیے، اسکول میں اس کو Admit کیا گیا اور اس کے Teacher نے اس کو
Lecture
at 41:12
Problem of Suffering | October 29, 2007
یعنی
Edison
نے کہ That was for me that was a boon۔ یعنی Impaired Hearing جو تھی میرے لیے Blessing تھی۔ وہ کیسے؟ My Impaired Hearing saved me from distraction۔ So I was able to engage myself completely in my work
Lecture
at 42:44
Problem of Suffering | October 29, 2007
تو اسی کو میں کہہ رہا ہوں کہ آپ چیزوں کو اگر Wrong Angle سے دیکھیں گے تو بہت چیزیں غلط معلوم ہوں گی۔ Right Angle سے دیکھیں گے تو صحیح معلوم ہوں گی۔ تو خود اسی نے، یعنی
Edison
نے یہ کہا کہ Impaired Hearing میری، میرا جو بہرا پن ہے، اس نے میری زندگی میں بہت بڑا Positive Role کیا۔ ک
Lecture
at 84:49
God, Man and Paradise April 22, 2007
انسان کے بس میں نہیں ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ invention جو بولتے ہیں کہ
Edison
جو تھا، وہ سب سے بڑا inventor تھا، یہ غلط ہے میری رائے میں۔
Lecture